

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اس صحابی سے فرمایا کہ اب انہیں بھیج دو… یہ قرہ بن قیس حنظلی بارگاہ عالیہ میں انتہائی ادب کے ساتھ حاضر ہوا، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اِ تمام ِحجت کیلئے اپنی فرمائشات کا اعادہ فرمایا، حالانکہ وہ جانتے تھے کہ ازل کا جو میثاق ہے اس کی تکمیل ہر صورت میں ہونی ہے، پھر بھی انہوں نے اِتمامِ ِحجت کے لئے تین راستے دیتے ہوئے فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار