

Loading content...
انہوں نے عرض کی آقاؐ یہ ایک معزز صاحب ِرائے،سمجھدار اور شریف انسان ہے اور قبائلی لحاظ سے یہ ہمارا بھانجا بنتاہے کیونکہ ان کی والدہ بنی اسد کے ساتھ تعلق رکھتی ہیں اور ہمیں تو یہ بات بھی عجیب لگ رہی ہے کہ اتنا نیک انسان عمر ابن سعد ملعون کی فوج میں کیسے موجود ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار