

Loading content...
میں نے اپنے سابقہ بیان میں عرض کیا تھا کہ 6محرم کی رات کو جناب خزیمہ خزیمی سلام اللہ علیہ مذاکرات کیلئے آئے اور انہوں نے جس وقت عرض کی کہ آقاؐ آپ یہاں کیوں تشریف لائے ہیں؟… تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہم از خود یہاں نہیں آئے بلکہ تمہارے خطوط نے ہمیں مجبور کیا ہے اور تمہارے ہی بلاوے پر ہم آئے ہیں، اس کے بعد طویل گفتگو ہوئی جس کے بعد جناب خزیمہ خزیمی سلام اللہ علیہ نے واپس جانے سے انکار کر دیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار