

Loading content...
دوستو واقعہئِ کربلا سر زمینِ کربلا پر ہو رہا تھا مگر اس کی ضمنی ایکٹیویٹیز (Activities) یا سرگرمیاں کئی مقامات پر جاری تھیں ،یعنی ایک طرف کوفہ کی سرگرمیاں تھیں، دوسری طرف ابن سعد ملعون کے لشکر کی سرگرمیاں تھیں،ادھر کریم کربلا علیہ صلوات وسلام کے انصار کی سرگرمیاں تھیں۔ ان تمام کو ایک وقت میں بیان کرنا ناممکن ہے، بہرحال وقت اور ایام کا لحاظ رکھتے ہوئے میں ان کو بیان کرنے کی کوشش کرتاہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار