

Loading content...
دوستو!یہاں میں ایک بات عرض کرتا چلوں کہ پانچ محرم سے روز عاشور تک کے حالات وواقعات بیان کرنے کیلئے میرے سامنے دو راستے ہیں یا تو میں شخصیات کے حوالے سے معلومات پیش کروں یا پھرہردن کے حوالے سے واقعات تحریر کروں مگر یہ دونوں راستے ایسے ہیں کہ جن میں واقعات کی ترتیب اور معلومات کے منتشر ہونے کا خطرہ ہے اس لئے ان دونوں راستوں کو ملا کر چلانے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا مقصد اپنے قارئین کو ترتیب کے ساتھ واقعات پیش کرنا اور زیادہ سے زیادہ معلومات دینا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار