

Loading content...
دائی پاک نے آکر اطلاع دی کہ آپ کے بھائی کے بچپن کے ساتھی جناب حبیب سلام اللہ علیہ آئے ہیں اور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے گلے لگ کر رو رہے ہیں، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی کریم بہن صلواة اللہ علیہانے فرمایا کہ آپ حبیب بھائی کے پاس چلی جائو اور٭اقرئی منی سلام … ان سے کہو کہ آپ کی بہنوں نے آپ کے لئے سلام بھیجا ہے۔ جس وقت جناب حبیب سلام اللہ علیہ کو دائی پاک نے معظمہ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا کے سلام پہنچائے تو انہوں نے اپنا عمامہ سر سے اتار کرزمین پر پھینک دیا اور سر میں خاک کربلا ڈال لی اور پھر رو کر عرض کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار