

Loading content...
جس وقت انہوں نے آکر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر سر جھکا نے کی کوشش کی تو کریم ازل نے انہیںشانوں سے پکڑ کر سینے سے لگالیا اس وقت ان کے صبر کے سارے بند ٹوٹ گئے اور وہ دھاڑیں مار کر رونے لگ گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار