

Loading content...
تمام علم پاک سامنے آئے تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ان میں سے ایک علم پاک کو اپنے پاس علیحدہ کر کے رکھ لیا اور باقی علم پاک انہوں نے تقسیم فرما دِیے، اس وقت کسی نے عرض کی کہ یہ علم پاک کس کیلئے ہے؟ توکریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اس علم کا علمبردار ابھی پہنچنے والا ہے ، اس وقت کوفہ کی طرف سے گردِ سفر اٹھتی نظر آئی تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ تمام صحابہ چل کر ان کا استقبال کریں کیونکہ ہماری فوج کے ایک علمبردار آر ہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار