

Loading content...
٭7محرم الحرام کی صبح کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے طلوع آفتاب کے بعد اپنی مختصر سی فوج کو اپنے خیمۂ اطہر میں یاد فرمایا اور انہیں آگاہ کیا کہ اب جنگ ناگزیر ہو چکی ہے، اس کے لئے ہم مدینہ سے جو بارہ علم تیار کروا کے ساتھ لائے تھے مناسب یہ ہے کہ ہم وہ تقسیم کر دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار