

Loading content...
یہ منظر دیکھ کر رحمت عالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے اس نوجوان کو اپنے قریب بلایا جس وقت یہ قریب آیا تو شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا سر پکڑ کر اپنے سینے سے لگایا اور اس کی پیشانی پر کئی بوسے ثبت فرمائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار