

Loading content...
صاحب منتخب التواریخ اور دیگر لا تعداد کتب میں منقول ہے کہ ایک دن سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر اطہر سے باہر تشریف لائے تو دیکھا کہ مسجد نبوی میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اصحاب کے بچوں کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہیں، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کا ظاہراً بچپن تھا، شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نگاہ رحمت فرمائی اور دیکھا کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام بچوں کے ساتھ دوڑ رہے ہیںاور وہاں ایک 20/18سال کا نوجوان کھڑا ہے جو یہ کھیل دیکھ رہا ہے، جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اس کے نزدیک سے گزرتے ہیں وہ ان کے قدموں کی خاک اٹھا کر اپنے رخساروں پر لگاتا ہے اور ان کے ہر ہر قدم پر صلوات پڑھتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار