

Loading content...
فاضل سماوی ابصار العین میں لکھتے ہیں کہ جناب حبیب سلام اللہ علیہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی تمام جنگوں میں مسلسل شریک رہے ،اورانہوں نے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی بھر پور نصرت کی ، اسی وجہ سے انہیں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب میں بھی شمار کیا جاتا ہے (R_54)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار