

Loading content...
میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مجھ پر جتنے بھی ظلم ہوں گے وہ میں برداشت کروں گی حتیٰ کہ ان کی نصرت میں اگر ظالمین کے ہاتھوں موت بھی آ جائے تو مجھے منظور ہو گی مگر میںاس ویرانے میں اپنی پاک مرشدزادیوںصلواة اللہ علیہن اور بے نوا سید زادیوں صلواة اللہ علیہن کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤ گی بلکہ شام تک ان کی کنیزبن کر ان کی خدمت کروں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار