

Loading content...
آپ لوگوں کو اپنی غیرت اور ناموس کا تو احساس ہے مگر ان کی عصمت و عزت کو کیوں بھول رہے ہو کہ جن کی کنیزیں جناب مریم و جناب سارة سے زیادہ عزت و شان کی مالک ہیں، جو کبھی دن کی روشنی میں اپنے پاک نانا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مزار اطہر تک بھی تشریف نہ لے جاتی تھیں اور کسی مقصد عظیم کی تکمیل کیلئے پہلی مرتبہ جنگلوں میں آئی ہیں آپ نے ایک دم سے ان کے پردے کا احساس کیوں بھلا دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار