

Loading content...
انہوں نے جواب میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کافرمان سنایا کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہے کہ آپ لوگ اپنی مستورات کو اہل قبیلہ تک پہنچا کر آئو، کل کا دن قیامت کا دن ہے، ان کی زوجہ نے فرمایا اب آپ کا کیا خیال ہے؟، انہوں نے فرمایا کہ میں آپ کو لینے آیا ہوں آپ تیاری کریں میں آپ کو غاضریہ میں بنی اسد کے پاس پہنچا کر آجائوں گا، وہ آپ کی حفاظت بھی کریں گے اور امن و امان کے ساتھ آپ کو کوفہ بھی پہنچا دیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار