

Loading content...
جناب علی بن مظاہر سلام اللہ علیہ یہ فرمان سن کر اپنے خیمے میں آئے مگر ان کے چہرے پر کافی پریشانی کے آثار تھے، یہ ابھی کافی دور تھے کہ ان کی زوجہ کی نظر ان کے چہرے پر پڑی، انہوں نے مسکرا تے ہوئے سوال کیا کہ ہم نے سنا ہے کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے آپ لوگوں کے سامنے کوئی خطبہ انشافرمایا ہے اور علیحدگی میں کچھ کلام اور احکام بھی فرمائے ہیں وہ کیا ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار