

Loading content...
ہم جانتے ہیں کہ راہِ رضا میں کل ہم سب نے شہید ہو جانا ہے اس کے بعد قوم ملعون نے ہمارے خیام اطہر تک جسارت کا قدم بڑھانا ہے اور ہمارے پردہ داروں کو کوفہ و شام کے بازاروں میں لے جانا ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے پردہ داروں کے ساتھ آپ کے پردہ دار اسیر ہو کر مصائب کا سامنا کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار