

Loading content...
جن جن اصحاب کے ساتھ ان کی مستورات کربلا میں آئی ہیں ان کیلئے ہمارا مناسب مشورہ یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنی مستورات کو کسی محفوظ مقام تک یا اپنے قبیلے تک پہنچائیں کیونکہ کل یہاں جو کچھ ہونا ہے شاید کسی کا بھی پردہ محفوظ نہ رہ سکے اور ہم نہیں چاہتے کہ کسی کے ناموس کی ہتک حرمت ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار