

Loading content...
ان کا ایک مشہور واقعہ ہے کہ جس وقت شبِ عاشور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے تمام اصحاب کو بیعت سے آزاد قرار دیتے ہوئے تین مرتبہ چراغ گل فرمایا اور تمام لوگوں کو جانے کا حکم فرمایا تو بہت سے لوگ اس وقت چھوڑ کر چلے گئے تھے جس وقت تمام جانے والے جا چکے تو اس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے اصحاب سے مخاطب ہوکر فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار