

Loading content...
جناب علی بن مظاہر اسدی سلام اللہ علیہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب میں سے تھے ، حافظِ قران بھی تھے اور اپنے زمانے کے صاحب زہد و تقویٰ افراد میں ان کا شمار ہوتا تھا، انہوں نے جنگ صفین وجمل ونہروان میں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں جم کر تلوار چلائی تھی، تحریک کوفہ میں ان کا بھی بہت اہم کردار تھا اور نواح کوفہ میں انہوں نے کافی کام کیا تھا، جناب مظاہر اور جناب خوط کی اولاد کو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے کوفہ کے باہر ایک جاگیر عطا فرمائی تھی جو حصہ جناب حبیب سلام اللہ علیہ کا تھا اس کا انتظام بھی جناب علی بن مظاہرسلام اللہ علیہ ہی سنبھالتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار