

Loading content...
جناب حبیب ابن مظاہر سلام اللہ علیہکے حالات سے کلی طور پر نہیں تو جزوی طور پر آپ لوگ واقف ہیں مگر ان کے چھوٹے بھائی جناب علی بن مظاہر سلام اللہ علیہ کے بارے میں اکثر مقررین کچھ بھی نہیں جانتے اس لئے میںیہاں اجمالی طور پر ان کاذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار