

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کی دعوت دیں گے شاید ان کا مقدر بھی یاوری کرے، یہ دونوں یہاں پہنچے اورانہوں نے اپنے چھوٹے بھائی علی بن مظاہر سلام اللہ علیہ اور اپنے چچا زاد بھائی کو نصرت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی دعوت دی، ان دونوں نے ان کی دعوت قبول کی ، علی بن مظاہر سلام اللہ علیہ نے اپنی بیوی کو اپنے عزائم سے آگاہ کیا تو ان کی بیوی نے اصرار کیا کہ میں بھی آپ لوگوں کے ساتھ چل کر معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں کی خدمت کروں گی …(R_50)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار