

Loading content...
اس وقت جناب حبیب سلام اللہ علیہ جناب مسلم بن عوسجہ سلام اللہ علیہ کے انتظار کیلئے رک گئے کچھ دیر کے بعد وہ بھی ایک محمل پر بیوی کو سوار کر کے ایک کنیز ایک بیٹے اور ایک غلام کے ساتھ وہاں پہنچ گئے، انہوں نے چھپ کر آنے کی کوشش نہیں کی بلکہ ان کی ضعیفی اور مستورات کو ساتھ دیکھ کر پہرے داروں نے ان پر کوئی سوال ہی نہیںکیا …(R_49 )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار