

Loading content...
غلام گھوڑے کو کہتا ہے کہ اب میں اور تھوڑی دیر ان کاانتظار کروں گا اگر وہ نہ آئے تو پھر تم میرے ساتھی بن جانا اور ہم دونوں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے حاضر ہو جائیں گے ، ہم دونوں مل کر اور میدان میںجم کر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کریں گے وہ گھوڑے کے ساتھ کلام بھی کر رہے تھے اور رو بھی رہے تھے اور گھوڑا بھی ساتھ رو رہا تھا کہ جناب حبیب سلام اللہ علیہ نے آکر سلام کیا، غلام ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوا…(R_48)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار