

Loading content...
جناب حبیب سلام اللہ علیہ نے آتے ہی اپنے غلام کو فرمایا کہ تم ہمارے گھوڑے پر سوار ہوکر شہر کے باہر ہماری جاگیر کے باہر ہمارا انتظار کرو، اگر کوئی آدمی راستے میں پوچھے تو یہ بتانا کہ میں کھیتوں پر کام کرنے کیلئے جارہا ہوں اورانہوں نے زرعی سامان میں اپنا سامان جنگ بھی چھپا کر بھیج دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار