

Loading content...
جناب حبیب سلام اللہ علیہ اور جناب مسلم بن عوسجہ سلام اللہ علیہ نے آپس میں یہ فیصلہ کیا کہ آج رات ہم ہر صورت میں اس جاگیر میں پہنچ جائیں گے، جو پہلے پہنچے گا وہ دوسرے کا انتظار کرے گااور پھر وہاں سے آگے اکھٹے جائیں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار