

Loading content...
٭یہ6محرم کی شام کو گھر سے نکلے تاکہ کوفہ سے باہر جانے کا کوئی راستہ دیکھیں یہاں ان کا گزر بازار آہنگراں سے ہوا، انہوں نے دیکھا کہ ہزاروں لوگ اپنی اپنی تلواروں کی دھاریں تیز کروا رہے ہیں، کئی اپنے گھوڑوں کو نعلیں لگوا رہے ہیں، کئی اپنے تیروں اور نیزوں کی نوکوں کو زہرآلوہ پانی میں ٹھنڈا کروا رہے ہیں ،الغرض سارا کوفہ بڑی جلدی میں نظر آرہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار