

Loading content...
ان کی زوجہ گرامی اندر گئیں اور اندر جاکر انہوں نے اپنا برقعہ اٹھایا اور لا کرجناب حبیب سلام اللہ علیہ کے سر پر رکھ دیا، جناب حبیب سلام اللہ علیہ نے فرمایا کہ آپ یہ کیا مذاق کر رہی ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ آپ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرنے سے عورتوں کی طرح ڈر رہے ہیں تو پھر عورتوں والا برقعہ بھی تو پہن لیں، اس کے بعد انہوں نے بین کیا اورروکر عرض کرتی ہیں معظمہ بی بی صلواة اللہ علیکِ!کاش میں مرد ہوتی تو آپ کے بھائی کی نصرت کیلئے ضرور آتی …(R_47)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار