

Loading content...
جس وقت تمام لوگ واپس چلے گئے تو اس وقت ان کی زوجہ نے عرض کی کہ اب آپ کا کیا پروگرام ہے؟ …انہوں نے افشائے راز کے خوف کے پیش نظر انہیں فرمایا کہ ہم ابھی سوچ رہے ہیں کہ جائیں یا نہ جائیں، کیونکہ اس وقت ہماری ضعیفی ہے، ہم سے تو تلوار بھی نہیں اٹھائی جاتی، ہم جا کر نصرت کیا کریں گے، یہ فرما کر انہوں نے زوجہ گرامی کو رخصت کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار