

Loading content...
چونکہ قاصد مختلف مقامات سے پوچھتا ہوا ان تک پہنچا تھا اس لئے کوفہ میں آباد بنی اسد کو یہ علم ہوگیا تھا کہ جناب حبیب سلام اللہ علیہ کے پاس کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کا نوازش نامہ پہنچ چکا ہے، وہ سب جمع ہوگئے کہ اب ہمارے لئے کیا حکم ہے؟ مگر انہوں نے افشائے راز کی وجہ سے یہ نہ بتایا کہ ان کے پاس نوازش نامہ پہنچ چکا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار