

Loading content...
ڈیرہ پر بیٹھے ہوئے لوگوں نے کہا نعوذ باللہ ان سے بڑا دروغ گو ہم نے نہیں دیکھا اچانک وہاں جناب رشید ہجری سلام اللہ علیہ پہنچ گئے اور لوگوں نے انہیں جناب حبیب سلام اللہ علیہ اور جناب میثم سلام اللہ علیہ کی گفتگو سنائی تو جناب رشید ہجری سلام اللہ علیہ نے فرمایا کہ بھائی میثم پر اللہ رحم کرے وہ یہ کہنا تو بھول گئے کہ جس وقت جناب حبیب سلام اللہ علیہ کا سر کوفہ میں آئے گا تو ان کے سر کو اٹھانے والے کو باقی لوگوں سے ایک سود رہم زیادہ انعام ملے گا …(R_46)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار