

Loading content...
جناب میثم تمار سلام اللہ علیہ نے مسکراتے ہوئے فرمایا کہ ہم بھی ایک شخص کو دیکھ رہے ہیں جس نے مہندی سے اپنی ریش کو سرخ کیا ہوا ہے اور اس کے سر پر دو گیسو ہیں اور وہ فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نصرت میں گھر سے روانہ ہو رہا ہے اور درجہ شہادت پر فائز ہو رہا ہے اور اس کا سر کوفہ کی گلیوں میں نیزے پراٹھا کر گھمایا جا رہا ہے یہ ایک دوسرے سے دل لگی کرنے کے بعد روانہ ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار