

Loading content...
آقائے شیخ ذبیح اللہ محلاتی لکھتے ہیں کہ اس موقعہ پر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے تین خط لکھوائے، ایک خط جملہ شیعان کوفہ کی طرف، دوسرا خط جناب محمدؐحنفیہ علیہ الصلوات والسلام کے نام لکھوایا جس میں آنے والے حالات سے آگاہ فرمایا اور وصیتیں فرمائی، تیسرا خط صرف جناب حبیب ابن مظاہر سلام اللہ علیہ کی طرف لکھوایا گیا (R_44)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار