

Loading content...
عین اس وقت ملکۂ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا پاک بھائی کی خدمت میں حاضر ہوئیں روکر فرماتی ہیں میرا بھائی یہ جو ہزاروں لوگ کربلا میں آپ کے خلاف جمع ہو رہے ہیں آپ بھی تو کسی مددگار کو بلوا لیں اس کوفہ میں ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہنشاہیت رہی ہے کچھ تو ان کے چاہنے والے بھی ہوں گے آپ بھی انہیں بلوالیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار