

Loading content...
چھ محرم کوجس وقت لشکروں کی آمد ہوئی تو ہر لشکر طبل بجاتا ہوا اور نعرے لگاتا ہوا کربلا میں داخل ہوتا، گھوڑوں کی ٹاپوں کی آوازیں، نعروں کا شور، طبل، اور نقاروں کا ایسا شور تھا کہ زمین کربلا لرز رہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار