

Loading content...
میں ایک ایک لشکر کی تعداد کیا بتائوں یہاں پر مناسب ہوگا کہ ان قبائل اور شہروں کے نام لکھ دوں جن کے لشکر قطار در قطار کربلا معلی کی طرف رواں دواں تھے وہ یہ ہیں (1)قبیلہ شاکر(2)قبیلہ کندہ(3)قبیلہ ربیعہ(4)قبیلہ ضابی(5)قبیلہ بجلی(6)قبیلہ نماری(7)قبیلہ بنی حنفیہ(8)قبیلہ بنی یربوع(9)قبیلہ مذحج (10)قبیلہ بنی زبید(11)قبیلہ حمیر(12)قبیلہ خزیمہ(13)قبیلہ بنی ریاح (14)قبیلہ زہری(15)قبیلہ نبط(16)قبیلہ عبدی(17)قبیلہ سکونی (18) قبیلہ ملحب(19)قبیلہ بنی ابان بن دارم(20)قبیلہ غطفان(21)قبیلہ اسدی(22)قبیلہ غنوی (23)مشرقی (24)بنی عبدالمد این(25)قبیلہ حنظلہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار