

Loading content...
چار محرم الحرام بروزہفتہ عمر ابن سعد بن ابی وقاص زہری ملعون کربلا میںاپنے لشکر کے ساتھ داخل ہوا اور اس کے بعد اِس ملعون نے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا مگر فرعون کوفہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون لشکر تیار کرنے میں مصروف رہا اور اس نے ابن سعد ملعون سے یہی کہا تھا کہ میں تمہارے پیچھے لشکروں کی قطاریں لگادوں گا۔اِس لئے اُس ملعون نے اپنے وعدے کے مطابق لشکر تیار کر کے بھیجنا شروع کر دئیے، ہزار ہزار، دو دو ہزار، چار چار ہزار کے لشکر تیار کر کے اس ملعون نے چھ محرم سے روانہ کرنے شروع کر دیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار