

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ جو مظلومعلیہ الصلوات والسلام امت ملعونہ سے ہندوستان جانے کا راستہ مانگتے رہے مگر انہیں نہ جانے دیا گیا اب ان کا منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف آ کر اس مظلوم کا انتقام لیں اور انہیں اپنے گھر اطہر میں دوبارہ آباد کریں، چودہ سو سال سے جن کی مظلومیت کا دور چلا آ رہا ہے اب تو ان کی خوشیوں کا ابدی اور دائمی دور شروع ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار