

Loading content...
امت ملعون کو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے تیسری تجویز یہ دی کہ ہمیں آزادنہ طور پر یزید ملعون کے پاس جانے دو، ہم پردہ داران توحیدصلواة اللہ علیہن کو وطن روانہ کر کے خود یزید ملعون کے پاس شام چلے جائیں گے اور اس کے ساتھ مذاکرات کر کے جو بھی فیصلہ ہوگا ہم آپس میں طے کر لیں گے …(R_38)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار