

Loading content...
صاحب اخبار الدول و آثار الاول اور ابن شہر آشوب عقبہ بن سمعان کے حوالہ سے روایت کرتے ہیں کہ جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام جناب خزیمہ سلام اللہ علیہ کے ساتھ مصروف کلام تھے اور ابن سعد ملعون کی طرف جو پیغام بھیجنا چاہتے تھے اس میں انہیں تین راستے یا تین تجاویز دی گئی تھیںاور فرمایا تھا کہ تم ہماری ان تین تجاویز میں سے جسے مناسب سمجھو قبول کر لوتم ہمارے خونِ ناحق سے بھی بچ جائو گے اور ابدی جہنم سے بھی بچ جائو گے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار