

Loading content...
جس وقت رات کافی گزر گئی تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اب تم جاکر ہمارے کوفہ آنے کی وجوہات ابن سعد ملعون سے بیان کرو، انہوں نے فوراً سر جھکا کر عرض کی آقاؐ میں جنت میں اب آیا ہوں آپ مجھے جنت سے نہ نکالیں، اب میں آپ کی زیارت کرنے کے بعد ابن سعد ملعون کے نجس چہرے کو دیکھ کر اپنی آنکھوں کو نجس نہیں کرنا چاہتا، اس لئے میں واپس نہیں جانا چاہتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار