

Loading content...
یہ کوفہ کے بہترین شخص ہیں اور زیرک وذی علم شخصیت ہیں، شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا انہیںلے آؤ،جس وقت یہ بارگاہِ اقدس میں پہنچے تو شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں اپنے قریب جگہ عطا فرمائی اور سلسلہ ئِ کلام شروع فرمایا اور دورانِ کلام ان پر اسرارِ اِلٰہی منکشف فرمائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار