

Loading content...
جس وقت ابو تمامہ صیداوی سلام اللہ علیہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خیمۂ اقدس میں داخل ہوئے تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے دریافت فرمایا کہ کون آیا ہے؟ اور آنے والا آدمی کیسا ہے؟ جناب ابو تمامہ صیداوی سلام اللہ علیہ نے عرض کی کہ ہم انہیں اچھی طرح جانتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار