

Loading content...
یہ اپنے گھوڑے سے اترے اور اپنا اسلحہ اتار کر زمین پر پھینک دیا، وہ انہیں ساتھ لے کر خیام اطہر کی طرف روانہ ہوئے، جناب خزیمہ سلام اللہ علیہ کو سرکارؐ کے خیمے سے کچھ فاصلے پر روک دیا گیا۔ اور جناب ابو تمامہ صیداوی سلام اللہ علیہ اس خیمہ اطہر میں داخل ہوئے، انہوں نے پہرے داروں کی مشعلوں کی روشنی میں دیکھا کہ وہ سبز رنگ کا بہت بڑا خیمہ (خرگاہ)تھا جسے عموماً سرداران لشکر میٹنگ ہال کے طور پر استعمال کیاکرتے تھے …(R_36)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار