

Loading content...
جس وقت انہوں نے سلام کیا پہرے داروں نے ان کی طرف اپنے گھوڑے بڑھائے اور ان سے دریافت کیا کہ آپ کون ہو؟ انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ میں خزیمہ خزیمی ہوں اور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کے لئے آیا ہوں، اصحاب نے انہیں حکم دیا کہ ٭الق سلاحک… آپ اپنا اسلحہ اتار دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار