

Loading content...
جس وقت جناب خزیمہ سلام اللہ علیہ اس ملعون کے خیمہ میں پہنچے تو ملعون نے انہیں کل رات کی تمام صورتِ حال سے آگاہ کیا، اور پھر ان کو آمادہ کیا کہ تم ہماری طرف سے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جاکر مذاکرات کرو، یہ رات کو اپنے گھوڑے پر سوار ہو کر روانہ ہوئے کیونکہ ابن سعد ملعون کے خیام تقریباً ڈیڑھ یا دو کلومیٹر دور لگے ہوئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار