

Loading content...
یہاں پر یہ روایت بھی ہے کہ جناب قرظہ جو جناب حبیب ابن مظاہر سلام اللہ علیہ کے چچا زاد بھائی تھے انہیں بھیجا گیا، جب وہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ اقدس سے واپس نہ آئے تو پھر جناب خزیمہ سلام اللہ علیہ کو بھیجا گیا ()
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار