

Loading content...
چھ محرم کی رات ابن سعد ملعون نے جناب خزیمہ بن عبداللہ خزیمی سلام اللہ علیہ کو اپنے خیمہ میں بلوایا، یہ اہل کوفہ میں ایک عابد شب زندہ دار مشہور تھے، صاحب رائے تھے، کوفہ کے لوگ اپنے امور میں ان سے مشورہ لیتے تھے اور ان کے مشورے پر عمل واجب سمجھتے تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار