

Loading content...
یہاں پر یہ عرض کرتا چلوں کہ ابن سعد ملعون کی یہ خواہش تھی کہ کسی صورت یہ جنگ نہ ہو اور بغیر جنگ کے فتح کا سہرہ اس کے سر پر آجائے اور طہران (رئے) کی حکومت بھی اسے مل جائے اور یہ تمام مذاکرات جب تک کسی نتیجہ پر نہ پہنچیں اس وقت تک اہل لشکر کو اس کا علم بھی نہ ہو، اس لئے پہلی رات کے بعد نو محرم کی رات تک جو مذاکرات ہوتے رہے وہ سارے لشکر سے خفیہ ہوتے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار