

Loading content...
جناب ابو تمامہ صیداوی سلام اللہ علیہ نے اس ملعون سے کہا کہ پہلے تم اپنے ہتھیار یہیں ہمارے پاس اتار کے رکھ دو پھر بارگاہ میں حاضر ہونا، اس ملعون نے کہا کہ میں ہتھیار نہیں اتاروں گا میں اسی طرح اسلحہ سے لیس بارگاہ میں جائوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار